Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 6:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور یہُودِیوں کی عِیدِ فَسح نزدِیک تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 یہُودیوں کی عیدِفسح نزدیک تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 (यहूदी ईदे-फ़सह क़रीब आ गई थी।)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 (یہودی عیدِ فسح قریب آ گئی تھی۔)

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 6:4
9 حوالہ جات  

یہُودِیوں کی عِیدِ فَسح نزدِیک تھی اور یِسُوعؔ یروشلِیم کو گیا۔


اور یہُودِیوں کی عِیدِ فَسح نزدِیک تھی اور بُہت لوگ فسح سے پہلے دِیہات سے یروشلِیم کو گئے تاکہ اپنے آپ کو پاک کریں۔


اِن باتوں کے بعد یہُودِیوں کی ایک عِید ہُوئی اور یِسُوعؔ یروشلِیم کو گیا۔


تُو ابِیبؔ کے مہِینے کو یاد رکھنا اور اُس میں خُداوند اپنے خُدا کی فَسح کرنا کیونکہ خُداوند تیرا خُدا ابِیبؔ کے مہِینے میں رات کے وقت تُجھ کو مِصرؔ سے نِکال لایا۔


عِیدِ فَسح سے پہلے جب یِسُوعؔ نے جان لِیا کہ میرا وہ وقت آ پُہنچا کہ دُنیا سے رُخصت ہو کر باپ کے پاس جاؤں تو اپنے اُن لوگوں سے جو دُنیا میں تھے جَیسی مُحبّت رکھتا تھا آخِر تک مُحبّت رکھتا رہا۔


پِھر یِسُوعؔ فَسح سے چھ روز پہلے بَیت عَنِیّاؔہ میں آیا جہاں لعزر تھا جِسے یِسُوعؔ نے مُردوں میں سے جِلایا تھا۔


پہلے دِن تُمہارا مُقدّس مجمع ہو۔ اُس میں تُم کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا۔


پہلے مہِینے کی چَودھوِیں تارِیخ کو شام کے وقت خُداوند کی فَسح ہُؤا کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات