Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 6:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اُنہوں نے اُس سے کہا اَے خُداوند! یہ روٹی ہم کو ہمیشہ دِیا کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اُنہُوں نے کہا، ”جَناب یہ روٹی ہمیں ہمیشہ عطا ہوتی رہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 उन्होंने कहा, “ख़ुदावंद, हमें यह रोटी हर वक़्त दिया करें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 اُنہوں نے کہا، ”خداوند، ہمیں یہ روٹی ہر وقت دیا کریں۔“

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 6:34
4 حوالہ جات  

عَورت نے اُس سے کہا اَے خُداوند وہ پانی مُجھ کو دے تاکہ مَیں نہ پِیاسی ہُوں نہ پانی بھرنے کو یہاں تک آؤں۔


یِسُوعؔ نے اُن کے جواب میں کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ تُم مُجھے اِس لِئے نہیں ڈُھونڈتے کہ مُعجِزے دیکھے بلکہ اِس لِئے کہ تُم روٹِیاں کھا کر سیر ہُوئے۔


بُہت سے کہتے ہیں کَون ہم کو کُچھ بھلائی دِکھائے گا؟ اَے خُداوند تُو اپنے چہرہ کا نُور ہم پر جلوہ گر فرما۔


خُداوند یِسُوعؔ کا خُدا اور باپ جِس کی ابد تک حمد ہو جانتا ہے کہ مَیں جُھوٹ نہیں کہتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات