Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 6:25 - کِتابِ مُقادّس

25 اور جِھیل کے پار اُس سے مِل کر کہا اَے ربیّ! تُو یہاں کب آیا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تَب وہ یِسوعؔ کو جھیل کے پار دیکھ کر پُوچھنے لگے، ”ربّی، آپ یہاں کب پہُنچے؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 जब उन्होंने उसे झील के पार पाया तो पूछा, “उस्ताद, आप किस तरह यहाँ पहुँच गए?”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 جب اُنہوں نے اُسے جھیل کے پار پایا تو پوچھا، ”اُستاد، آپ کس طرح یہاں پہنچ گئے؟“

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 6:25
6 حوالہ جات  

اور بازاروں میں سلام اور آدمِیوں سے ربیّ کہلانا پسند کرتے ہیں۔


وہ پار جا کر گنّیسرؔت کے عِلاقہ میں پُہنچے۔


مگر تُم ربیّ نہ کہلاؤ کیونکہ تُمہارا اُستاد ایک ہی ہے اور تُم سب بھائی ہو۔


اور وہ پار جا کر گنّیسرؔت کے عِلاقہ میں پُہنچے اور کشتی گھاٹ پر لگائی۔


اِتنے میں اُس کے شاگِرد اُس سے یہ درخواست کرنے لگے کہ اَے ربیّ! کُچھ کھا لے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات