Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 6:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اور آندھی کے سبب سے جِھیل میں مَوجیں اُٹھنے لگِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 ہَوا مُخالف ہونے کی وجہ سے اَچانک آندھی چلی اَور جھیل میں مَوجیں اُٹھنے لگیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 तेज़ हवा के बाइस झील में लहरें उठने लगीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 تیز ہَوا کے باعث جھیل میں لہریں اُٹھنے لگیں۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 6:18
5 حوالہ جات  

وہ زمِین کی اِنتہا سے بُخارات اُٹھاتا ہے۔ وہ بارِش کے لِئے بِجلیاں بناتا ہے اور اپنے مخزنوں سے آندھی نِکالتا ہے۔


کیونکہ وہ حُکم دے کر طُوفانی ہوا چلاتا ہے جو اُس میں لہریں اُٹھاتی ہے۔


مگر کشتی اُس وقت جِھیل کے بِیچ میں تھی اور لہروں سے ڈگمگا رہی تھی کیونکہ ہوا مُخالِف تھی۔


اور کشتی میں بَیٹھ کر جِھیل کے پار کَفرؔنحُوم کو چلے جاتے تھے۔ اُس وقت اندھیرا ہو گیا تھا اور یِسُوعؔ ابھی تک اُن کے پاس نہ آیا تھا۔


پس جب وہ کھیتے کھیتے تِین چار مِیل کے قرِیب نِکل گئے تو اُنہوں نے یِسُوعؔ کو جِھیل پر چلتے اور کشتی کے نزدِیک آتے دیکھا اور ڈر گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات