Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 4:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور اُس کو سامرؔیہ سے ہو کر جانا ضرُور تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 چونکہ خُداوؔند کو سامریہؔ سے ہوکر گزرنا تھا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 वहाँ पहुँचने के लिए उसे सामरिया में से गुज़रना था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 وہاں پہنچنے کے لئے اُسے سامریہ میں سے گزرنا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 4:4
5 حوالہ جات  

اور اَیسا ہُؤا کہ یروشلِیم کو جاتے ہُوئے وہ سامرؔیہ اور گلِیل کے بِیچ سے ہو کر جا رہا تھا۔


اُس نے اُن سے کہا تُم مُجھے کیوں ڈُھونڈتے تھے؟ کیا تُم کو معلُوم نہ تھا کہ مُجھے اپنے باپ کے ہاں ہونا ضرُور ہے؟


اور عِیدِ فطِیر کا دِن آیا جِس میں فَسح ذبح کرنا فرض تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات