یوحنا 3:1 - کِتابِ مُقادّس1 فریسیوں میں سے ایک شخص نِیکُدِیمُس نام یہُودِیوں کا ایک سردار تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 فریسیوں میں ایک آدمی تھا جِس کا نام نِیکُودِیمُسؔ تھا جو یہُودیوں کی عدالتِ عالیہ کا رُکن تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 फ़रीसी फ़िरक़े का एक आदमी बनाम नीकुदेमुस था जो यहूदी अदालते-आलिया का रुकन था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 فریسی فرقے کا ایک آدمی بنام نیکدیمس تھا جو یہودی عدالتِ عالیہ کا رُکن تھا۔ باب دیکھیں |