Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 18:27 - کِتابِ مُقادّس

27 پطرؔس نے پِھر اِنکار کِیا اور فَوراً مُرغ نے بانگ دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 پطرس نے پھر اِنکار کیا، اَور اُسی وقت مُرغ نے بانگ دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 पतरस ने एक बार फिर इनकार किया, और इनकार करते ही मुरग़ की बाँग सुनाई दी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 پطرس نے ایک بار پھر انکار کیا، اور انکار کرتے ہی مرغ کی بانگ سنائی دی۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 18:27
9 حوالہ جات  

یِسُوع نے جواب دِیا کیا تُو میرے لِئے اپنی جان دے گا؟ مَیں تُجھ سے سچ کہتا ہُوں کہ مُرغ بانگ نہ دے گا جب تک تُو تِین بار میرا اِنکار نہ کر لے گا۔


اُس نے اِنکار کِیا اور کہا کہ مَیں تو نہ جانتا اور نہ سمجھتا ہُوں کہ تُو کیا کہتی ہے۔ پِھر وہ باہر ڈیوڑھی میں گیا اور مُرغ نے بانگ دی۔


یِسُوعؔ نے اُس سے کہا مَیں تُجھ سے سچ کہتا ہُوں کہ تُو آج اِسی رات مُرغ کے دو بار بانگ دینے سے پہلے تِین بار میرا اِنکار کرے گا۔


یِسُوعؔ نے اُس سے کہا مَیں تُجھ سے سچ کہتا ہُوں کہ اِسی رات مُرغ کے بانگ دینے سے پہلے تُو تِین بار میرا اِنکار کرے گا۔


اُس نے کہا اَے پطرؔس مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں کہ آج مُرغ بانگ نہ دے گا جب تک تُو تِین بار میرا اِنکار نہ کرے کہ مُجھے نہیں جانتا۔


مگر اُس نے یہ کہہ کر اِنکار کِیا کہ اَے عَورت مَیں اُسے نہیں جانتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات