Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 16:9 - کِتابِ مُقادّس

9 گُناہ کے بارے میں اِس لِئے کہ وہ مُجھ پر اِیمان نہیں لاتے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 گُناہ کے بارے میں، اِس لیٔے کہ لوگ مُجھ پر ایمان نہیں لاتے؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 गुनाह के बारे में यह कि लोग मुझ पर ईमान नहीं रखते,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 گناہ کے بارے میں یہ کہ لوگ مجھ پر ایمان نہیں رکھتے،

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 16:9
18 حوالہ جات  

اَے بھائِیو! خبردار! تُم میں سے کِسی کا اَیسا بُرا اور بے اِیمان دِل نہ ہو جو زِندہ خُدا سے پِھر جائے۔


جو اِیمان لائے اور بپتِسمہ لے وہ نجات پائے گا اور جو اِیمان نہ لائے وہ مُجرِم ٹھہرایا جائے گا۔


اگرچہ مَیں پہلے کُفر بکنے والا اور ستانے والا اور بے عِزّت کرنے والا تھا تَو بھی مُجھ پر رَحم ہُؤا اِس واسطے کہ مَیں نے بے اِیمانی کی حالت میں نادانی سے یہ کام کِئے تھے۔


ایک زمانہ میں شرِیعت کے بغَیر مَیں زِندہ تھا مگر جب حُکم آیا تو گُناہ زِندہ ہو گیا اور مَیں مَر گیا۔


اور وہ آ کر دُنیا کو گُناہ اور راست بازی اور عدالت کے بارے میں قصُوروار ٹھہرائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات