Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 16:31 - کِتابِ مُقادّس

31 یِسُوع نے اُنہیں جواب دِیا کیا تُم اب اِیمان لاتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 یِسوعؔ نے اُنہیں جَواب دیا، ”کیا اَب تُم مُجھ پر ایمان رکھتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 ईसा ने जवाब दिया, “अब तुम ईमान रखते हो?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 عیسیٰ نے جواب دیا، ”اب تم ایمان رکھتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 16:31
4 حوالہ جات  

یِسُوع نے جواب دِیا کیا تُو میرے لِئے اپنی جان دے گا؟ مَیں تُجھ سے سچ کہتا ہُوں کہ مُرغ بانگ نہ دے گا جب تک تُو تِین بار میرا اِنکار نہ کر لے گا۔


اب ہم جان گئے کہ تُو سب کُچھ جانتا ہے اور اِس کا مُحتاج نہیں کہ کوئی تُجھ سے پُوچھے۔ اِس سبب سے ہم اِیمان لاتے ہیں کہ تُو خُدا سے نِکلا ہے۔


دیکھو وہ گھڑی آتی ہے بلکہ آ پُہنچی کہ تُم سب پراگندہ ہو کر اپنے اپنے گھر کی راہ لو گے اور مُجھے اکیلا چھوڑ دو گے تَو بھی مَیں اکیلا نہیں ہُوں کیونکہ باپ میرے ساتھ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات