Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 15:23 - کِتابِ مُقادّس

23 جو مُجھ سے عداوت رکھتا ہے وہ میرے باپ سے بھی عداوت رکھتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 جو مُجھ سے دُشمنی رکھتا ہے، میرے باپ سے بھی دُشمنی رکھتا ہے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 जो मुझसे दुश्मनी रखता है वह मेरे बाप से भी दुश्मनी रखता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 جو مجھ سے دشمنی رکھتا ہے وہ میرے باپ سے بھی دشمنی رکھتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 15:23
5 حوالہ جات  

جو کوئی آگے بڑھ جاتا ہے اور مسِیح کی تعلِیم پر قائِم نہیں رہتا اُس کے پاس خُدا نہیں۔ جو اُس تعلِیم پر قائِم رہتا ہے اُس کے پاس باپ بھی ہے اور بیٹا بھی۔


جو کوئی بیٹے کا اِنکار کرتا ہے اُس کے پاس باپ بھی نہیں۔ جو بیٹے کا اِقرار کرتا ہے اُس کے پاس باپ بھی ہے۔


اگر مَیں نہ آتا اور اُن سے کلام نہ کرتا تو وہ گُنہگار نہ ٹھہرتے لیکن اب اُن کے پاس اُن کے گُناہ کا عُذر نہیں۔


اگر مَیں اُن میں وہ کام نہ کرتا جو کِسی دُوسرے نے نہیں کِئے تو وہ گُنہگار نہ ٹھہرتے مگر اب تو اُنہوں نے مُجھے اور میرے باپ دونوں کو دیکھا اور دونوں سے عداوت رکھّی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات