Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 15:17 - کِتابِ مُقادّس

17 مَیں تُم کو اِن باتوں کا حُکم اِس لِئے دیتا ہُوں کہ تُم ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 میں تُمہیں حُکم دیتا ہُوں: آپَس میں مَحَبّت رکھو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 मेरा हुक्म यही है कि एक दूसरे से मुहब्बत रखो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 میرا حکم یہی ہے کہ ایک دوسرے سے محبت رکھو۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 15:17
5 حوالہ جات  

میرا حُکم یہ ہے کہ جَیسے مَیں نے تُم سے مُحبّت رکھّی تُم بھی ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو۔


سب کی عِزّت کرو۔ برادری سے مُحبّت رکھّو۔ خُدا سے ڈرو۔ بادشاہ کی عِزّت کرو۔


مَیں تُمہیں ایک نیا حُکم دیتا ہُوں کہ ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو کہ جَیسے مَیں نے تُم سے مُحبّت رکھّی تُم بھی ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّو۔


اب اَے بی بی مَیں تُجھے کوئی نیا حُکم نہیں بلکہ وُہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہے لِکھتا اور تُجھ سے مِنّت کر کے کہتا ہُوں کہ آؤ ہم ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات