Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 13:30 - کِتابِ مُقادّس

30 پس وہ نوالہ لے کر فی الفَور باہر چلا گیا اور رات کا وقت تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 جُوں ہی یہُوداہؔ نے روٹی کا نوالہ لیا، فوراً باہر چلا گیا۔ اَور رات ہو چُکی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 चुनाँचे ईसा से यह लुक़मा लेते ही यहूदाह बाहर निकल गया। रात का वक़्त था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 چنانچہ عیسیٰ سے یہ لقمہ لیتے ہی یہوداہ باہر نکل گیا۔ رات کا وقت تھا۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 13:30
6 حوالہ جات  

اُن کے پاؤں بدی کی طرف دَوڑتے ہیں اور وہ بے گُناہ کا خُون بہانے کے لِئے جلدی کرتے ہیں۔ اُن کے خیالات بدکرداری کے ہیں۔ تباہی اور ہلاکت اُن کی راہوں میں ہے۔


اُن کے قدم خُون بہانے کے لِئے تیز رَو ہیں۔


جب مَیں ہر روز ہَیکل میں تُمہارے ساتھ تھا تو تُم نے مُجھ پر ہاتھ نہ ڈالا لیکن یہ تُمہاری گھڑی اور تارِیکی کا اِختیار ہے۔


کیونکہ وہ جب تک بُرائی نہ کر لیں سوتے نہیں۔ اور جب تک کِسی کو گِرا نہ دیں اُن کی نِیند جاتی رہتی ہے۔


یِسُوعؔ نے جواب دِیا کہ جِسے مَیں نوالہ ڈبو کر دے دُوں گا وُہی ہے۔ پِھر اُس نے نوالہ ڈبویا اور لے کر شمعُوؔن اِسکریُوتی کے بیٹے یہُوداؔہ کو دے دِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات