یوحنا 11:6 - کِتابِ مُقادّس6 پس جب اُس نے سُنا کہ وہ بِیمار ہے تو جِس جگہ تھا وہِیں دو دِن اَور رہا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 پھر بھی جَب آپ نے سُنا کہ لعزؔر بیمار ہے تو وہ اُسی جگہ جہاں پر وہ تھے دو دِن اَور ٹھہرے رہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 तो भी वह लाज़र के बारे में इत्तला मिलने के बाद दो दिन और वहीं ठहरा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 توبھی وہ لعزر کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد دو دن اَور وہیں ٹھہرا۔ باب دیکھیں |