Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 11:36 - کِتابِ مُقادّس

36 پس یہُودِیوں نے کہا دیکھو وہ اُس کو کَیسا عزِیز تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 یہ دیکھ کر یہُودی کہنے لگے، ”دیکھو لعزؔر اِن کا کِس قدر عزیز تھا!“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 यहूदियों ने कहा, “देखो, वह उसे कितना अज़ीज़ था।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 یہودیوں نے کہا، ”دیکھو، وہ اُسے کتنا عزیز تھا۔“

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 11:36
10 حوالہ جات  

پس اُس کی بہنوں نے اُسے یہ کہلا بھیجا کہ اَے خُداوند! دیکھ جِسے تُو عزِیز رکھتا ہے وہ بِیمار ہے۔


اور یِسُوعؔ مسِیح کی طرف سے جو سچّا گواہ اور مُردوں میں سے جی اُٹھنے والوں میں پہلوٹھا اور دُنیا کے بادشاہوں پر حاکِم ہے تُمہیں فضل اور اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔ جو ہم سے مُحبّت رکھتا ہے اور جِس نے اپنے خُون کے وسِیلہ سے ہم کو گُناہوں سے خلاصی بخشی۔


دیکھو باپ نے ہم سے کَیسی مُحبّت کی ہے کہ ہم خُدا کے فرزند کہلائے اور ہم ہیں بھی۔ دُنیا ہمیں اِس لِئے نہیں جانتی کہ اُس نے اُسے بھی نہیں جانا۔


اَے شَوہرو! اپنی بِیوِیوں سے مُحبّت رکھّو جَیسے مسِیح نے بھی کلِیسیا سے مُحبّت کر کے اپنے آپ کو اُس کے واسطے مَوت کے حوالہ کر دِیا۔


اور مُحبّت سے چلو۔ جَیسے مسِیح نے تُم سے مُحبّت کی اور ہمارے واسطے اپنے آپ کو خُوشبُو کی مانِند خُدا کی نذر کر کے قُربان کِیا۔


اور بُہت سے یہُودی مرتھا اور مریمؔ کو اُن کے بھائی کے بارے میں تسلّی دینے آئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات