Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 11:14 - کِتابِ مُقادّس

14 تب یِسُوعؔ نے اُن سے صاف کہہ دِیا کہ لعزر مَر گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 لہٰذا یِسوعؔ نے اُنہیں صَاف لفظوں میں بتایا، ”لعزؔر مَر چُکاہے، اَور

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 इसलिए उसने उन्हें साफ़ बता दिया, “लाज़र वफ़ात पा गया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اِس لئے اُس نے اُنہیں صاف بتا دیا، ”لعزر وفات پا گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 11:14
6 حوالہ جات  

اُس کے شاگِردوں نے کہا دیکھ اب تُو صاف صاف کہتا ہے اور کوئی تمثِیل نہیں کہتا۔


مَیں نے یہ باتیں تُم سے تمثِیلوں میں کہِیں۔ وہ وقت آتا ہے کہ پِھر تُم سے تمثِیلوں میں نہ کہُوں گا بلکہ صاف صاف تُمہیں باپ کی خبر دُوں گا۔


پس یہُودِیوں نے اُس کے گِرد جمع ہو کر اُس سے کہا تُو کب تک ہمارے دِل کو ڈانوانڈول رکھّے گا؟ اگر تُو مسِیح ہے تو ہم سے صاف کہہ دے۔


اور اُس نے یہ بات صاف صاف کہی۔ پطرؔس اُسے الگ لے جا کر اُسے ملامت کرنے لگا۔


یِسُوعؔ نے تو اُس کی مَوت کی بابت کہا تھا مگر وہ سمجھے کہ آرام کی نِیند کی بابت کہا۔


اور مَیں تُمہارے سبب سے خُوش ہُوں کہ وہاں نہ تھا تاکہ تُم اِیمان لاؤ لیکن آؤ ہم اُس کے پاس چلیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات