یوحنا 11:12 - کِتابِ مُقادّس12 پس شاگِردوں نے اُس سے کہا اَے خُداوند! اگر سو گیا ہے تو بچ جائے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 شاگردوں نے یِسوعؔ سے کہا، ”اَے خُداوؔند، اگر اُسے نیند آ گئی ہے تو اُس کی حالت بہتر ہو جائے گی۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 शागिर्दों ने कहा, “ख़ुदावंद, अगर वह सो रहा है तो वह बच जाएगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 شاگردوں نے کہا، ”خداوند، اگر وہ سو رہا ہے تو وہ بچ جائے گا۔“ باب دیکھیں |