Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 10:23 - کِتابِ مُقادّس

23 اور یِسُوعؔ ہَیکل کے اندر سُلیمؔانی برآمدہ میں ٹہل رہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اَور یِسوعؔ بیت المُقدّس میں سُلیمانی برامدہ میں ٹہل رہے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 वह बैतुल-मुक़द्दस के उस बरामदे में फिर रहा था जिसका नाम सुलेमान का बरामदा था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 وہ بیت المُقدّس کے اُس برآمدے میں پھر رہا تھا جس کا نام سلیمان کا برآمدہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 10:23
3 حوالہ جات  

اور رسُولوں کے ہاتھوں سے بُہت سے نِشان اور عجِیب کام لوگوں میں ظاہِر ہوتے تھے۔ اور وہ سب ایک دِل ہو کر سُلیماؔن کے برآمدہ میں جمع ہُؤا کرتے تھے


جب وہ پطرس اور یُوحنّا کو پکڑے ہُوئے تھا تو سب لوگ بُہت حَیران ہو کر اُس برآمدہ کی طرف جو سُلیماؔن کا کہلاتا ہے اُن کے پاس دَوڑے آئے۔


یروشلِیم میں عِیدِ تجدِید ہُوئی اور جاڑے کا مَوسم تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات