یوحنا 10:22 - کِتابِ مُقادّس22 یروشلِیم میں عِیدِ تجدِید ہُوئی اور جاڑے کا مَوسم تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 یروشلیمؔ میں بیت المُقدّس کے مخصُوص کیٔے جانے کی عید آئی۔ سردی کا موسم تھا باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 सर्दियों का मौसम था और ईसा बैतुल-मुक़द्दस की मख़सूसियत की ईद बनाम हनूका के दौरान यरूशलम में था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 سردیوں کا موسم تھا اور عیسیٰ بیت المُقدّس کی مخصوصیت کی عید بنام حنوکا کے دوران یروشلم میں تھا۔ باب دیکھیں |