یوحنا 1:28 - کِتابِ مُقادّس28 یہ باتیں یَردؔن کے پار بَیت عَنِیّاؔہ میں واقِع ہُوئِیں جہاں یُوحنّا بپتِسمہ دیتا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 یہ واقعات دریائے یردنؔ کے پار بیت عنیّاہ میں ہُوا جہاں حضرت یُوحنّا پاک غُسل دیا کرتے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 यह यरदन के पार बैत-अनियाह में हुआ जहाँ यहया बपतिस्मा दे रहा था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 یہ یردن کے پار بیت عنیاہ میں ہوا جہاں یحییٰ بپتسمہ دے رہا تھا۔ باب دیکھیں |