یوئیل 3:13 - کِتابِ مُقادّس13 ہنسوا لگاؤ کیونکہ کھیت پک گیا ہے۔ آؤ رَوندو کیونکہ حَوض لبالب اور کولھُو لبریز ہیں کیونکہ اُن کی شرارت عظِیم ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 درانتی لگاؤ، کیونکہ فصل پک گئی ہے۔ آؤ اَور انگوروں کو روندو، کیونکہ کی انگوری حوض لبالب بھرا ہے اَور حوض لبریز ہے۔ کیونکہ اُن کی بدکاری بہت بڑی ہے!“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 आओ, दराँती चलाओ, क्योंकि फ़सल पक गई है। आओ, अंगूर को कुचल दो, क्योंकि उसका रस निकालने का हौज़ भरा हुआ है, और तमाम बरतन रस से छलकने लगे हैं। क्योंकि उनकी बुराई बहुत है।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 آؤ، درانتی چلاؤ، کیونکہ فصل پک گئی ہے۔ آؤ، انگور کو کچل دو، کیونکہ اُس کا رس نکالنے کا حوض بھرا ہوا ہے، اور تمام برتن رس سے چھلکنے لگے ہیں۔ کیونکہ اُن کی بُرائی بہت ہے۔“ باب دیکھیں |