یوئیل 2:5 - کِتابِ مُقادّس5 پہاڑوں کی چوٹِیوں پر رتھوں کے کھڑکھڑانے اور بُھوسے کو بھسم کرنے والے شُعلۂِ آتِش کے شور کی مانِند بُلند ہوتے ہیں۔ وہ جنگ کے لِئے صف بستہ زبردست قَوم کی مانِند ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اُن کے آگے بڑھنے کی آواز گویا پہاڑوں کی چوٹیوں پر دَوڑنے والے رتھوں کی مانند ہے، وہ شُعلہ زن کی مانند بھُوسے کو بھسم کردیتی ہے، اَور وہ میدانِ جنگ کے لئے تیّار ایک زبردست فَوج کی مانند ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 रथों का-सा शोर मचाते हुए वह उछल उछलकर पहाड़ की चोटियों पर से गुज़रते हैं। भूसे को भस्म करनेवाली आग की चटख़्ती आवाज़ सुनाई देती है जब वह जंग के लिए तैयार बड़ी बड़ी फ़ौज की तरह आगे बढ़ते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 رتھوں کا سا شور مچاتے ہوئے وہ اُچھل اُچھل کر پہاڑ کی چوٹیوں پر سے گزرتے ہیں۔ بھوسے کو بھسم کرنے والی آگ کی چٹختی آواز سنائی دیتی ہے جب وہ جنگ کے لئے تیار بڑی بڑی فوج کی طرح آگے بڑھتے ہیں۔ باب دیکھیں |