یوئیل 1:5 - کِتابِ مُقادّس5 اَے متوالو جاگو اور ماتم کرو! اَے مَے نوشی کرنے والو نئی مَے کے لِئے چِلاّؤ کیونکہ وہ تُمہارے مُنہ سے چِھن گئی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَے متوالوں، جاگو اَور رو! اَے مَے نوشی کرنے والوں، ماتم کرو؛ نئی مَے کی خاطِر ماتم کرو، کیونکہ وہ تمہارے لبوں سے چھین لی گئی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 ऐ नशे में धुत लोगो, जाग उठो और रो पड़ो! ऐ मै पीनेवालो, वावैला करो! क्योंकि नई मै तुम्हारे मुँह से छीन ली गई है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اے نشے میں دُھت لوگو، جاگ اُٹھو اور رو پڑو! اے مَے پینے والو، واویلا کرو! کیونکہ نئی مَے تمہارے منہ سے چھین لی گئی ہے۔ باب دیکھیں |