Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 9:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اُس نے بناتُ النّعش اور جبّار اور ثُریّا اور جنُوب کے بُرجوں کو بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُن ہی نے ثریّا اَور جبّار، اَور جُنوب کے کواکب کو بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 वही दुब्बे-अकबर, जौज़े, ख़ोशाए-परवीन और जुनूबी सितारों के झुरमुटों का ख़ालिक़ है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 وہی دُبِ اکبر، جوزے، خوشۂ پروین اور جنوبی ستاروں کے جھرمٹوں کا خالق ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 9:9
8 حوالہ جات  

وُہی ثُریّا اور جبّار سِتاروں کا خالِق ہے جو مَوت کے سایہ کو مطلعِ نُور اور روزِ روشن کو شبِ دِیجُور بنا دیتا ہے اور سمُندر کے پانی کو بُلاتا اور رُویِ زمِین پر پَھیلاتا ہے جِس کا نام خُداوند ہے۔


سو خُدا نے دو بڑے نیّر بنائے۔ ایک نیّرِ اکبر کہ دِن پر حُکم کرے اور ایک نیّرِ اصغر کہ رات پر حُکم کرے اور اُس نے سِتاروں کو بھی بنایا۔


وہ سِتاروں کو شُمار کرتا ہے اور اُن سب کے نام رکھتا ہے۔


اور وہاں سے پھیر کھا کر ریگِیُم میں آئے اور ایک روز بعد دکھّنا چلی تو دُوسرے دِن پُتیُلِی میں آئے۔


وہ اپنے بالا خانوں سے پہاڑوں کو سیراب کرتا ہے۔ تیری صنعتوں کے پَھل سے زمِین آسُودہ ہے۔


تُو اپنے بالا خانوں کے شہتیِر پانی پر ٹِکاتا ہے۔ تُو بادلوں کو اپنا رتھ بناتا ہے۔ تُو ہوا کے بازُوؤں پر سَیر کرتا ہے۔


آندھی جنُوب کی کوٹھری سے اور سردی شِمال سے آتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات