Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 8:5 - کِتابِ مُقادّس

5 تَو بھی اگر تُو خُدا کو خُوب ڈھونڈتا اور قادرِ مُطلق کے حضُور مِنّت کرتا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 لیکن اگر تُم خُدا سے رُجُوع کروگے اَور قادرمُطلق سے اِلتجا کروگے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 अब तेरे लिए लाज़िम है कि तू अल्लाह का तालिब हो और क़ादिरे-मुतलक़ से इल्तिजा करे,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اب تیرے لئے لازم ہے کہ تُو اللہ کا طالب ہو اور قادرِ مطلق سے التجا کرے،

باب دیکھیں کاپی




ایوب 8:5
10 حوالہ جات  

اگر تُو اپنے دِل کو ٹِھیک کرے اور اپنے ہاتھ اُس کی طرف پَھیلائے۔


لیکن مَیں تو خُدا کا ہی طالِب رہُوں گا اور اپنا مُعاملہ خُدا ہی پر چھوڑُوں گا۔


دیکھ! وہ آدمی جِسے خُدا تنبِیہ کرتا ہے خُوش قِسمت ہے۔ اِس لِئے قادِرِ مُطلق کی تادِیب کو حقِیر نہ جان۔


اُسے تو مَیں اگر صادِق بھی ہوتا تو جواب نہ دیتا۔ مَیں اپنے مُخالِف کی مِنّت کرتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات