Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 8:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اگر تیرے فرزندوں نے اُس کا گُناہ کِیا ہے اور اُس نے اُنہیں اُن ہی کی خطا کے حوالہ کر دِیا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جَب تمہارے فرزندوں نے خُدا کے خِلاف گُناہ کیا، خُدا نے اُنہیں اُن کے گُناہ کی سزا دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 तेरे बेटों ने उसका गुनाह किया है, इसलिए उसने उन्हें उनके जुर्म के क़ब्ज़े में छोड़ दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 تیرے بیٹوں نے اُس کا گناہ کیا ہے، اِس لئے اُس نے اُنہیں اُن کے جرم کے قبضے میں چھوڑ دیا۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 8:4
8 حوالہ جات  

اور جب اُن کی ضِیافت کے دِن پُورے ہو جاتے تو ایُّوب اُنہیں بُلوا کر پاک کرتا اور صُبح کو سویرے اُٹھ کر اُن سبھوں کے شُمار کے مُوافِق سوختنی قُربانِیاں چڑھاتا تھا کیونکہ ایُّوبؔ کہتا تھا کہ شاید میرے بیٹوں نے کُچھ خطا کی ہو اور اپنے دِل میں خُدا کی تکفِیر کی ہو۔ ایُّوبؔ ہمیشہ اَیسا ہی کِیا کرتا تھا۔


اُس کے بال بچّے سلامتی سے دُور ہیں۔ وہ پھاٹک ہی پر کُچلے جاتے ہیں اور کوئی نہیں جو اُنہیں چُھڑائے۔


اور سدُومؔ کے لوگ خُداوند کی نظر میں نِہایت بدکار اور گُنہگار تھے۔


پس مَیں نے اُن کو اُن کے دِل کی ہٹ پر چھوڑ دِیا تاکہ وہ اپنے ہی مشوَروں پر چلیں۔


دیکھ سب جانیں میری ہیں جَیسی باپ کی جان وَیسی ہی بیٹے کی جان بھی میری ہے۔ جو جان گُناہ کرتی ہے وُہی مَرے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات