Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 8:1 - کِتابِ مُقادّس

1 تب بِلدد سُوخی کہنے لگا:-

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 تَب شوحی مُلک کا بِلددؔ کہنے لگا:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 तब बिलदद सूख़ी ने जवाब देकर कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 تب بِلدد سوخی نے جواب دے کر کہا،

باب دیکھیں کاپی




ایوب 8:1
5 حوالہ جات  

جب ایُّوب کے تِین دوستوں تیمانی الِیفز اور سُوخی بِلدد اور نعماتی ضُوفر نے اُس ساری آفت کا حال جو اُس پر آئی تھی سُنا تو وہ اپنی اپنی جگہ سے چلے اور اُنہوں نے آپس میں عہد کِیا کہ جا کر اُس کے ساتھ روئیں اور اُسے تسلّی دیں۔


تُو میرا گُناہ کیوں نہیں مُعاف کرتا اور میری بدکاری کیوں نہیں دُور کر دیتا؟ اب تو مَیں مِٹّی میں سو جاؤُں گا اور تُو مُجھے خُوب ڈُھونڈے گا پر مَیں نہ ہُوں گا۔


تُو کب تک اَیسے ہی بکتا رہے گا؟ اور تیرے مُنہ کی باتیں کب تک آندھی کی طرح ہوں گی؟


تب بِلدد سُوخی نے جواب دِیا:-


تب بِلدد سُوخی نے جواب دِیا:-


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات