Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 7:8 - کِتابِ مُقادّس

8 جو مُجھے اب دیکھتا ہے اُس کی آنکھ مُجھے پِھر نہ دیکھے گی۔ تیری آنکھیں تو مُجھ پر ہوں گی پر مَیں نہ ہُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 وہ آنکھ جو مُجھے اَب دیکھ رہی ہے پھر کبھی نہ دیکھے گی؛ آپ کی آنکھیں میری جُستُجو میں ہوں گی لیکن مَیں نہ ہوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 जो मुझे इस वक़्त देखे वह आइंदा मुझे नहीं देखेगा। तू मेरी तरफ़ देखेगा, लेकिन मैं हूँगा नहीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 جو مجھے اِس وقت دیکھے وہ آئندہ مجھے نہیں دیکھے گا۔ تُو میری طرف دیکھے گا، لیکن مَیں ہوں گا نہیں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 7:8
14 حوالہ جات  

جِس آنکھ نے اُسے دیکھا وہ اُسے پِھر نہ دیکھے گی۔ نہ اُس کا مکان اُسے پِھر کبھی دیکھے گا۔


لیکن جب کوئی اُدھر سے گُذرا اور دیکھا تو وہ تھا ہی نہیں بلکہ مَیں نے اُسے ڈھُونڈا پر وہ نہ مِلا۔


جب تُو اِنسان کو بدی پر ملامت کر کے تنبِیہہ کرتا ہے تو اُس کے حسُن کو پتنگے کی طرح فنا کر دیتا ہے۔ یقِیناً ہر اِنسان بے ثبات ہے۔ (سِلاہ)


سو کیا تُو اَیسے پر اپنی آنکھیں کھولتا ہے اور مُجھے اپنے ساتھ عدالت میں گھسِیٹتا ہے؟


تُو میرے پاؤں کاٹھ میں ٹھونکتا اور میری سب راہوں کی نِگرانی کرتا ہے۔ اور میرے پاؤں کے گِرد خط کھینچتا ہے۔


اگر وہ اپنی جگہ سے نیست کِیا جائے تو وہ اُس کا اِنکار کر کے کہنے لگے گی کہ مَیں نے تُجھے دیکھا ہی نہیں۔


پر اب تو وہ مَر گیا پس مَیں کِس لِئے روزہ کھُّوں؟ کیا مَیں اُسے لَوٹا لا سکتا ہُوں؟ مَیں تو اُس کے پاس جاؤں گا پر وہ میرے پاس نہیں لَوٹنے کا۔


نہیں تو اِس وقت مَیں پڑا ہوتا اور بے خبر رہتا مَیں سو جاتا۔ تب مُجھے آرام مِلتا۔


تُو میرا گُناہ کیوں نہیں مُعاف کرتا اور میری بدکاری کیوں نہیں دُور کر دیتا؟ اب تو مَیں مِٹّی میں سو جاؤُں گا اور تُو مُجھے خُوب ڈُھونڈے گا پر مَیں نہ ہُوں گا۔


وہ لیٹتا ہے دَولت مند پر وہ دفن نہ کِیا جائے گا۔ وہ اپنی آنکھ کھولتا ہے اور وہ ہے ہی نہیں۔


لیکن اِنسان مَر کر پڑا رہتا ہے بلکہ اِنسان دَم چھوڑ دیتا ہے اور پِھر وہ کہاں رہا؟


وہ خواب کی طرح اُڑ جائے گا اور پِھر نہ مِلے گا بلکہ وہ رات کی رویا کی طرح دُور کر دِیا جائے گا۔


کہ ہوا اُس پر چلی اور وہ نہیں اور اُس کی جگہ اُسے پِھر نہ دیکھے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات