Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 7:4 - کِتابِ مُقادّس

4 جب مَیں لیٹتا ہُوں تو کہتا ہُوں کب اُٹُھوں گا؟ پر رات لمبی ہوتی ہے اور دِن نِکلنے تک اِدھر اُدھر کروٹیں بدلتا رہتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جَب مَیں لیٹتا ہُوں تو یہی سوچتا رہتا ہُوں، ’دِن کب نکلے گا؟‘ رات لمبی ہو جاتی ہے اَور مَیں صُبح تک کروٹیں بدلتا رہتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 जब बिस्तर पर लेट जाता तो सोचता हूँ कि कब उठ सकता हूँ? लेकिन लगता है कि रात कभी ख़त्म नहीं होगी, और मैं फ़जर तक बेचैनी से करवटें बदलता रहता हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 جب بستر پر لیٹ جاتا تو سوچتا ہوں کہ کب اُٹھ سکتا ہوں؟ لیکن لگتا ہے کہ رات کبھی ختم نہیں ہو گی، اور مَیں فجر تک بےچینی سے کروٹیں بدلتا رہتا ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 7:4
9 حوالہ جات  

اور تُو اپنے دِلی خَوف کے اور اُن نظّاروں کے سبب سے جِن کو تُو اپنی آنکھوں سے دیکھے گا صُبح کو کہے گا کہ اَے کاش کہ شام ہوتی اور شام کو کہے گا اَے کاش کہ صُبح ہوتی۔


تُو میری آنکھیں کُھلی رکھتا ہے۔ مَیں اَیسا بیتاب ہُوں کہ بول نہیں سکتا۔


وہ رات کو دِن سے بدلتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں روشنی تارِیکی کے نزدِیک ہے۔


اَے مُصِیبت زدہ اور طُوفان کی ماری اور تسلّی سے محرُوم! دیکھ مَیں تیرے پتّھروں کو سِیاہ ریختہ میں لگاؤُں گا اور تیری بُنیاد نِیلم سے ڈالُوں گا۔


صُبح کا اِنتظار کرنے والوں سے زِیادہ۔ ہاں صُبح کا اِنتظار کرنے والوں سے کہیں زِیادہ میری جان خُداوند کی مُنتظِر ہے۔


مَیں ڈھلتے سایہ کی طرح جاتا رہا۔ مَیں ٹِڈّی کی طرح اُڑا دِیا گیا۔


مَیں کراہتے کراہتے تھک گیا۔ مَیں اپنا پلنگ آنسُوؤں سے بِھگوتا ہُوں۔ ہر رات میرا بِستر تَیرتا ہے۔


رات کے وقت میری ہڈِّیاں میرے اندر چِھد جاتی ہیں اور وہ درد جو مُجھے کھائے جاتے ہیں دَم نہیں لیتے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات