Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 7:3 - کِتابِ مُقادّس

3 وَیسے ہی مَیں بُطلان کے مہِینوں کا مالِک بنایا گیا ہُوں اور مُصِیبت کی راتیں میرے لِئے ٹھہرائی گئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اِسی طرح میرے حِصّہ میں آنے والے مہینے فُضول ہیں، اَور میری راتیں میری پریشانی کا باعث ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 मुझे भी बेमानी महीने और मुसीबत की रातें नसीब हुई हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 مجھے بھی بےمعنی مہینے اور مصیبت کی راتیں نصیب ہوئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 7:3
8 حوالہ جات  

مَیں کراہتے کراہتے تھک گیا۔ مَیں اپنا پلنگ آنسُوؤں سے بِھگوتا ہُوں۔ ہر رات میرا بِستر تَیرتا ہے۔


مَیں نے سب کاموں پر جو دُنیا میں کِئے جاتے ہیں نظر کی اور دیکھو یہ سب کُچھ بُطلان اور ہوا کی چران ہے۔


دیکھ! تُو نے میری عُمر بالِشت بھر کی رکھّی ہے اور میری زِندگی تیرے حضُور بے حقِیقت ہے۔ یقِیناً ہر اِنسان بہترین حالت میں بھی بِالکُل بے ثبات ہے (سِلاہ)


کاش کہ مَیں اَیسا ہوتا جَیسا گُذشتہ مہِینوں میں یعنی جَیسا اُن دِنوں میں جب خُدا میری حِفاظت کرتا تھا۔


پر اُس نے تو مُجھے بیزار کر ڈالا ہے۔ تُو نے میرے سارے جتھے کو تباہ کر دِیا ہے۔


جَیسے نَوکر سایہ کی بڑی آرزُو کرتا ہے اور مزدُور اپنی اُجرت کا مُنتِظر رہتا ہے۔


کیونکہ جو کُچھ میرے لِئے مُقرّر ہے وہ پُورا کرتا ہے اور بُہت سی اَیسی باتیں اُس کے ہاتھ میں ہیں۔


میری آنکھ غم کے مارے بَیٹھی جاتی ہے اور میرے سب مُخالِفوں کے سبب سے دُھندلانے لگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات