Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 7:10 - کِتابِ مُقادّس

10 وہ اپنے گھر کو پِھر نہ لَوٹے گا۔ نہ اُس کی جگہ اُسے پِھر پہچانے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 وہ اَپنے گھر پھر کبھی نہ لَوٹے گا؛ اُس کی جگہ اُسے پھر نہ پہچانے گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 वह दुबारा अपने घर वापस नहीं आएगा, और उसका मक़ाम उसे नहीं जानता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 وہ دوبارہ اپنے گھر واپس نہیں آئے گا، اور اُس کا مقام اُسے نہیں جانتا۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 7:10
8 حوالہ جات  

اگر وہ اپنی جگہ سے نیست کِیا جائے تو وہ اُس کا اِنکار کر کے کہنے لگے گی کہ مَیں نے تُجھے دیکھا ہی نہیں۔


کہ ہوا اُس پر چلی اور وہ نہیں اور اُس کی جگہ اُسے پِھر نہ دیکھے گی۔


جِس آنکھ نے اُسے دیکھا وہ اُسے پِھر نہ دیکھے گی۔ نہ اُس کا مکان اُسے پِھر کبھی دیکھے گا۔


لوگ اُس پر تالِیاں بجائیں گے اور سُسکار کر اُسے اُس کی جگہ سے نِکال دیں گے۔


مشرِقی ہوا اُسے اُڑا لے جاتی ہے اور وہ جاتا رہتا ہے۔ وہ اُسے اُس کی جگہ سے اُکھاڑ پھینکتی ہے۔


تَو بھی وہ اپنے ہی فُضلہ کی طرح ہمیشہ کے لِئے فنا ہو جائے گا۔ جِنہوں نے اُسے دیکھا ہے کہیں گے وہ کہاں ہے؟


کیونکہ تھوڑی دیر میں شرِیر نابُود ہو جائے گا۔ تُو اُس کی جگہ کو غَور سے دیکھے گا پر وہ نہ ہو گا۔


پر اب تو وہ مَر گیا پس مَیں کِس لِئے روزہ کھُّوں؟ کیا مَیں اُسے لَوٹا لا سکتا ہُوں؟ مَیں تو اُس کے پاس جاؤں گا پر وہ میرے پاس نہیں لَوٹنے کا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات