Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 6:3 - کِتابِ مُقادّس

3 تو وہ سمُندر کی ریت سے بھی بھاری اُترتی۔ اِسی لِئے میری باتیں بے تامُّلی کی ہیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 یقیناً وہ سمُندر کی ریت سے زِیادہ وزنی ہوتی، مُجھے میرے جذبات نے بولنے پر مجبُور کر دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 क्योंकि वह समुंदर की रेत से ज़्यादा भारी हो गई है। इसी लिए मेरी बातें बेतुकी-सी लग रही हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 کیونکہ وہ سمندر کی ریت سے زیادہ بھاری ہو گئی ہے۔ اِسی لئے میری باتیں بےتُکی سی لگ رہی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 6:3
7 حوالہ جات  

پتھّر بھاری ہے اور ریت وزن دار ہے لیکن احمق کا جُھنجھلانا اِن دونوں سے گِران تر ہے۔


اَے مِحنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ مَیں تُم کو آرام دُوں گا۔


تُو میری آنکھیں کُھلی رکھتا ہے۔ مَیں اَیسا بیتاب ہُوں کہ بول نہیں سکتا۔


اَے خُداوند میرے خُدا! جو عجِیب کام تُو نے کِئے اور تیرے خیال جو ہماری طرف ہیں وہ بُہت سے ہیں۔ مَیں اُن کو تیرے حضُور ترتِیب نہیں دے سکتا۔ اگر مَیں اُن کا ذِکر اور بیان کرنا چاہُوں۔ تو وہ شُمار سے باہر ہیں۔


میری شِکایت آج بھی تلخ ہے۔ میری مار میرے کراہنے سے بھی بھاری ہے۔


(تو مَیں ٹِھیک ترازُو میں تولا جاؤُں تاکہ خُدا میری راستی کو جان لے)۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات