Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 6:2 - کِتابِ مُقادّس

2 کاش کہ میرا کُڑھنا تولا جاتا اور میری ساری مُصِیبت ترازُو میں رکھّی جاتی!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”کاش کہ میری تکلیف کا اَندازہ لگایا جاتا اَور میری ساری مُصیبت ترازو میں تولی جاتی!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “काश मेरी रंजीदगी का वज़न किया जा सके और मेरी मुसीबत तराज़ू में तोली जा सके!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”کاش میری رنجیدگی کا وزن کیا جا سکے اور میری مصیبت ترازو میں تولی جا سکے!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 6:2
5 حوالہ جات  

(تو مَیں ٹِھیک ترازُو میں تولا جاؤُں تاکہ خُدا میری راستی کو جان لے)۔


میری شِکایت آج بھی تلخ ہے۔ میری مار میرے کراہنے سے بھی بھاری ہے۔


پر اب تو تُجھی پر آ پڑی اور تُو بے دِل ہُؤا جاتا ہے۔ اُس نے تُجھے چُھؤا اور تُو گھبرا اُٹھا۔


تب ایُّوب نے جواب دیا:-


اپنی تلخی کو دِل ہی خُوب جانتا ہے اور بیگانہ اُس کی خُوشی میں دخل نہیں رکھتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات