Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 5:3 - کِتابِ مُقادّس

3 مَیں نے بیوُقُوف کو جڑ پکڑتے دیکھا ہے پر ناگہان اُس کے مسکن پر لَعنت کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 مَیں نے خُود ایک بےوقُوف کو جڑ پکڑتے دیکھاہے، لیکن اَچانک اُس کا گھر لعنتی ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 मैंने ख़ुद एक अहमक़ को जड़ पकड़ते देखा, लेकिन मैंने फ़ौरन ही उसके घर पर लानत भेजी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 مَیں نے خود ایک احمق کو جڑ پکڑتے دیکھا، لیکن مَیں نے فوراً ہی اُس کے گھر پر لعنت بھیجی۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 5:3
12 حوالہ جات  

کیونکہ زبُور میں لِکھا ہے کہ اُس کا گھر اُجڑ جائے اور اُس میں کوئی بسنے والا نہ رہے اور اُس کا عُہدہ دُوسرا لے لے۔


جب شرِیر گھاس کی طرح اُگتے ہیں اور سب بدکردار پُھولتے پَھلتے ہیں تو یہ اِسی لِئے ہے کہ وہ ہمیشہ کے لِئے فنا ہوں۔


اُن کا مسکن اُجڑ جائے۔ اُن کے خَیموں میں کوئی نہ بسے۔


کیونکہ گو بے دِین دَولت حاصِل کر لے تَو بھی اُس کی اُمّید کیا ہے جب خُدا اُس کی جان لے لے؟


وہ پانی کی سطح پر تیز رَو ہے۔ زمِین پر اُن کا بخرہ ملعُون ہے۔ وہ تاکِستانوں کی راہ پر نہیں چلتے۔


(ہاں مَیں نے تو اپنے مُنہ کو اِتنا گُناہ بھی نہ کرنے دِیا کہ لَعنت بھیج کر اُس کی مَوت کے لِئے دُعا کرتا)۔


کیونکہ جِن کو وہ برکت دیتا ہے وہ زمِین کے وارِث ہوں گے اور جِن پر وہ لَعنت کرتا ہے وہ کاٹ ڈالے جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات