ایوب 41:5 - کِتابِ مُقادّس5 کیا تُو اُس سے اَیسے کھیلے گا جَیسے پرِندہ سے؟ یا کیا تُو اُسے اپنی لڑکِیوں کے لِئے باندھ دے گا؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 کیا تُم اُسے چڑیا کی طرح پالتو بنا سکوگے یا اَپنی جَوان لڑکیوں کی خاطِر اُسے باندھ کر رکھوگے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 क्या तू परिंदे की तरह उसके साथ खेल सकता या उसे बाँधकर अपनी लड़कियों को दे सकता है ताकि वह उसके साथ खेलें? باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کیا تُو پرندے کی طرح اُس کے ساتھ کھیل سکتا یا اُسے باندھ کر اپنی لڑکیوں کو دے سکتا ہے تاکہ وہ اُس کے ساتھ کھیلیں؟ باب دیکھیں |