Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:4 - کِتابِ مُقادّس

4 کیا وہ تیرے ساتھ عہد باندھے گا کہ تُو اُسے ہمیشہ کے لِئے نَوکر بنا لے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 کیا وہ تمہارے ساتھ کویٔی عہد باندھے گا کہ تُم اُسے عمر بھرکے لیٔے غُلام بنا لوگے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 क्या वह कभी तेरे साथ अहद करेगा कि तू उसे अपना ग़ुलाम बनाए रखे? हरगिज़ नहीं!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 کیا وہ کبھی تیرے ساتھ عہد کرے گا کہ تُو اُسے اپنا غلام بنائے رکھے؟ ہرگز نہیں!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:4
8 حوالہ جات  

تو اُس کا آقا اُسے خُدا کے پاس لے جائے اور اُسے دروازہ پر یا دروازہ کی چوکھٹ پر لا کر سُتاری سے اُس کا کان چھیدے۔ تب وہ ہمیشہ اُس کی خِدمت کرتا رہے۔


تو تُو ایک سُتاری لے کر اُس کا کان دروازہ سے لگا کر چھید دینا تو وہ سدا تیرا غُلام بنا رہے گا اور اپنی لَونڈی سے بھی اَیسا ہی کرنا۔


اور خُدا نے اُن کو برکت دی اور کہا کہ پَھلو اور بڑھو اور زمِین کو معمُور و محکُوم کرو اور سمُندر کی مچھلیوں اور ہوا کے پرِندوں اور کُل جانوروں پر جو زمِین پر چلتے ہیں اِختیار رکھّو۔


تب عمُّونی ناحس چڑھائی کر کے یبِیس جِلعاد کے مُقابِل خَیمہ زن ہُؤا اور یبِیس کے سب لوگوں نے ناحس سے کہا ہم سے عہد و پَیمان کر لے اور ہم تیری خِدمت کریں گے۔


کیا وہ تیری بُہت مِنّت سماجت کرے گا؟ یا تُجھ سے مِیٹھی مِیٹھی باتیں کہے گا؟


کیا تُو اُس سے اَیسے کھیلے گا جَیسے پرِندہ سے؟ یا کیا تُو اُسے اپنی لڑکِیوں کے لِئے باندھ دے گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات