Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:3 - کِتابِ مُقادّس

3 کیا وہ تیری بُہت مِنّت سماجت کرے گا؟ یا تُجھ سے مِیٹھی مِیٹھی باتیں کہے گا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 کیا وہ تمہاری مَنّت سماجت کرتا رہے گا؟ یا وہ تُم سے میٹھی میٹھی باتیں کرےگا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 क्या वह कभी तुझसे बार बार रहम माँगेगा या नरम नरम अलफ़ाज़ से तेरी ख़ुशामद करेगा?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 کیا وہ کبھی تجھ سے بار بار رحم مانگے گا یا نرم نرم الفاظ سے تیری خوشامد کرے گا؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:3
10 حوالہ جات  

جو غَیب بِینوں سے کہتے ہیں غَیب بِینی نہ کرو اور نبِیوں سے کہ ہم پر سچّی نُبُوّتیں ظاہِر نہ کرو۔ ہم کو خُوش گوار باتیں سُناؤ اور ہم سے جُھوٹی نبُوّت کرو۔


تحمُّل کرنے سے حاکِم راضی ہو جاتا ہے اور نرم زُبان ہڈّی کو بھی توڑ ڈالتی ہے۔


مُحتاج مِنّت سماجت کرتا ہے پر دَولت مند سخت جواب دیتا ہے۔


نرم جواب قہر کو دُور کر دیتا ہے پر کرخت باتیں غضب انگیز ہیں۔


اُس کا مُنہ مکھّن کی مانِند چِکنا تھا پر اُس کے دِل میں جنگ تھی۔ اُس کی باتیں تیل سے زِیادہ مُلائِم پر ننگی تلواریں تِھیں۔


کیا تُو اُس کی ناک میں رسّی ڈال سکتا ہے؟ یا اُس کا جبڑا میخ سے چھید سکتا ہے؟


کیا وہ تیرے ساتھ عہد باندھے گا کہ تُو اُسے ہمیشہ کے لِئے نَوکر بنا لے؟


سو اب اگر تُم میری بات مانو اور میرے عہد پر چلو تو سب قَوموں میں سے تُم ہی میری خاص مِلکیت ٹھہرو گے کیونکہ ساری زمِین میری ہے۔


زمِین اور اُس کی معمُوری خُداوند ہی کی ہے۔ جہان اور اُس کے باشِندے بھی۔


چاندی میری ہے اور سونا میرا ہے ربُّ الافواج فرماتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات