Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:1 - کِتابِ مُقادّس

1 کیا تُو مگر کو شست سے باہر نِکال سکتا ہے؟ یا رسّی سے اُس کی زُبان کو دبا سکتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 ”کیا تُم لِویاتان کو مچھلی پکڑنے والے کانٹے سے پانی میں سے کھینچ سکتے ہو؟ یا اُس کی زبان کو رسّی سے باندھ سکتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 क्या तू लिवियातान अज़दहे को मछली के काँटे से पकड़ सकता या उस की ज़बान को रस्से से बाँध सकता है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 کیا تُو لِویاتان اژدہے کو مچھلی کے کانٹے سے پکڑ سکتا یا اُس کی زبان کو رسّے سے باندھ سکتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:1
6 حوالہ جات  

اُس وقت خُداوند اپنی سخت اور بڑی اور مضبُوط تلوار سے اژدہا یعنی تیز رَو سانپ کو اور اژدہا یعنی پیچِیدہ سانپ کو سزا دے گا اور دریائی اژدہا کو قتل کرے گا۔


جہاز اِسی میں چلتے ہیں۔ اِسی میں لویاتان ہے جِسے تُو نے اِس میں کھیلنے کو پَیدا کِیا۔


تُو نے لوِیاتان کے سر کے ٹُکڑے کِئے اور اُسے بیابان کے رہنے والوں کی خُوراک بنایا۔


دِن پر لَعنت کرنے والے اُس پر لَعنت کریں اور وہ بھی جو اژدہا کو چھیڑنے کو تیّار ہیں!


جب وہ چَوکس ہو تو کیا کوئی اُسے پکڑ لے گا یا پھندا لگا کر اُس کی ناک کو چھیدے گا؟


اور سب جان داروں سے جو تُمہارے ساتھ ہیں کیا پرِندے کیا چَوپائے کیا زمِین کے جانور یعنی زمِین کے اُن سب جانوروں کے بارے میں جو کشتی سے اُترے عہد کرتا ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات