ایوب 4:2 - کِتابِ مُقادّس2 اگر کوئی تُجھ سے بات چِیت کرنے کی کوشِش کرے تو کیا تُو رنجِیدہ ہو گا؟ پر بولے بغَیر کَون رہ سکتا ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ”اگر کوئی آپ سے کوئی بات کرے تو کیا آپ صبر رکھ کر میری بات غور سے سنوگے؟ اِس لیٔے کہ کون اَپنا مُنہ بند کرکے چُپ رہ سَکتا ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 “क्या तुझसे बात करने का कोई फ़ायदा है? तू तो यह बरदाश्त नहीं कर सकता। लेकिन दूसरी तरफ़ कौन अपने अलफ़ाज़ रोक सकता है? باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ”کیا تجھ سے بات کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟ تُو تو یہ برداشت نہیں کر سکتا۔ لیکن دوسری طرف کون اپنے الفاظ روک سکتا ہے؟ باب دیکھیں |