Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 4:12 - کِتابِ مُقادّس

12 ایک بات چُپکے سے میرے پاس پُہنچائی گئی۔ اُس کی بِھنک میرے کان میں پڑی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 ”ایک بات چُپکے سے مُجھ تک پہُنچائی گئی، اَور میرے کانوں میں اُس کی آواز سُنایٔی دی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 एक बार एक बात चोरी-छुपे मेरे पास पहुँची, उसके चंद अलफ़ाज़ मेरे कान तक पहुँच गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 ایک بار ایک بات چوری چھپے میرے پاس پہنچی، اُس کے چند الفاظ میرے کان تک پہنچ گئے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 4:12
5 حوالہ جات  

دیکھو! یہ تو اُس کی راہوں کے فقط کنارے ہیں اور اُس کی کَیسی دِھیمی آواز ہم سُنتے ہیں! پر کَون اُس کی قُدرت کی گرج کو سمجھ سکتا ہے؟


اب ہم کو آئینہ میں دُھندلا سا دِکھائی دیتا ہے مگر اُس وقت رُوبرُو دیکھیں گے۔ اِس وقت میرا عِلم ناقِص ہے مگر اُس وقت اَیسے پُورے طَور پر پہچانُوں گا جَیسے مَیں پہچانا گیا ہُوں۔


خُدا نے ایک بار فرمایا۔ مَیں نے یہ دو بار سُنا کہ قُدرت خُدا ہی کی ہے۔


خواب میں۔ رات کی رویا میں جب لوگوں کو گہری نِیند آتی ہے اور بِستر پر سوتے وقت۔


میری آنکھ نے تو یہ سب کُچھ دیکھا ہے۔ میرے کان نے یہ سُنا اور سمجھ بھی لِیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات