ایوب 38:9 - کِتابِ مُقادّس9 جب مَیں نے بادل کو اُس کا لِباس بنایا اور گہری تارِیکی کو اُس کا لپیٹنے کا کپڑا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 جَب مَیں نے بادلوں کو اُس کی پوشاک بنایا اَور گہری تاریکی میں اُسے لپیٹ دیا، باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 उस वक़्त मैंने बादलों को उसका लिबास बनाया और उसे घने अंधेरे में यों लपेटा जिस तरह नौज़ाद को पोतड़ों में लपेटा जाता है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اُس وقت مَیں نے بادلوں کو اُس کا لباس بنایا اور اُسے گھنے اندھیرے میں یوں لپیٹا جس طرح نوزاد کو پوتڑوں میں لپیٹا جاتا ہے۔ باب دیکھیں |