Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:2 - کِتابِ مُقادّس

2 یہ کَون ہے جو نادانی کی باتوں سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”یہ کون ہے جو فُضول باتوں سے میری مشورت پر پردہ ڈال رہاہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “यह कौन है जो समझ से ख़ाली बातें करने से मेरे मनसूबे के सहीह मतलब पर परदा डालता है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”یہ کون ہے جو سمجھ سے خالی باتیں کرنے سے میرے منصوبے کے صحیح مطلب پر پردہ ڈالتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:2
9 حوالہ جات  

یہ کَون ہے جو نادانی سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟ لیکن مَیں نے جو نہ سمجھا وُہی کہا یعنی اَیسی باتیں جو میرے لِئے نِہایت عجِیب تِھیں جِن کو مَیں جانتا نہ تھا۔


اِس لِئے ایُّوب خُود بِینی کے سبب سے اپنا مُنہ کھولتا ہے اور نادانی سے باتیں بناتا ہے۔


اور شرِیعت کے مُعلِّم بننا چاہتے ہیں حالانکہ جو باتیں کہتے ہیں اور جِن کا یقِینی طَور سے دعویٰ کرتے ہیں اُن کو سمجھتے بھی نہیں۔


ایُّوب نادانی سے بولتا ہے اور اُس کی باتیں حِکمت سے خالی ہیں۔


مَیں تُمہیں خُدا کے برتاؤ کی تعلِیم دُوں گا اور قادرِ مُطلق کی بات نہ چِھپاؤُں گا۔


نادان کو تُو نے کَیسی صلاح دی اور حقِیقی معرفت خُوب ہی بتائی!


اور اگر یہ یُوں ہی نہیں ہے تو کَون مُجھے جُھوٹا ثابِت کرے گا۔ اور میری تقرِیر کو ناچِیز ٹھہرائے گا؟


لیکن مُجھ میں بھی سمجھ ہے جَیسے تُم میں ہے۔ مَیں تُم سے کم نہیں۔ بَھلا اَیسی باتیں جَیسی یہ ہیں کَون نہیں جانتا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات