Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور اُس کے تِینوں دوستوں پر بھی اُس کا قہر بھڑکا اِس لِئے کہ اُنہیں جواب تو سُوجھا نہیں تَو بھی اُنہوں نے ایُّوؔب کو مُجرِم ٹھہرایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 وہ تینوں دوستوں سے بھی خفا تھے کیونکہ اُنہُوں نے ایُّوب کے خیالات کی تردید کرنے کی بجائے اُلٹا اُن ہی کو مُجرم قرار دیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 दूसरी तरफ़ वह तीनों दोस्तों से भी नाराज़ था, क्योंकि न वह अय्यूब को सहीह जवाब दे सके, न साबित कर सके कि मुजरिम है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 دوسری طرف وہ تینوں دوستوں سے بھی ناراض تھا، کیونکہ نہ وہ ایوب کو صحیح جواب دے سکے، نہ ثابت کر سکے کہ مجرم ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:3
12 حوالہ جات  

تو اگر تُو پاک دِل اور راست باز ہوتا تو وہ ضرُور اب تیرے لِئے بیدار ہو جاتا اور تیری راست بازی کے مسکن کو برومند کرتا۔


اور نہ وہ اِن باتوں کو جِن کا مُجھ پر اب اِلزام لگاتے ہیں تیرے سامنے ثابِت کر سکتے ہیں۔


کیونکہ ہم نے اِس شخص کو مُفسِد اور دُنیا کے سب یہُودِیوں میں فِتنہ انگیز اور ناصِریوں کے بِدعتی فِرقہ کا سرگُروہ پایا۔


سو اُن تِینوں آدمِیوں نے ایُّوؔب کو جواب دینا چھوڑ دِیا اِس لِئے کہ وہ اپنی نظر میں صادِق تھا۔


اور اگر یہ یُوں ہی نہیں ہے تو کَون مُجھے جُھوٹا ثابِت کرے گا۔ اور میری تقرِیر کو ناچِیز ٹھہرائے گا؟


کیونکہ بے خُدا لوگوں کی جماعت بے پَھل رہے گی اور رِشوت کے ڈیروں کو آگ بھسم کر دے گی۔


تب الِیہُو بِن براکیل بُوزی کا جو رام کے خاندان سے تھا قہر بھڑکا۔ اُس کا قہر ایُّوب پر بھڑکا اِس لِئے کہ اُس نے خُدا کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو راست ٹھہرایا۔


اور الِیہُو ایُّوب سے بات کرنے سے اِس لِئے رُکا رہا کہ وہ اُس سے بڑے تھے۔


اور اَیسا ہُؤا کہ جب خُداوند یہ باتیں ایُّوب سے کہہ چُکا تو اُس نے الِیفز تیمانی سے کہا کہ میرا غضب تُجھ پر اور تیرے دونوں دوستوں پر بھڑکا ہے کیونکہ تُم نے میری بابت وہ بات نہ کہی جو حق ہے جَیسے میرے بندہ ایُّوب نے کہی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات