Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:1 - کِتابِ مُقادّس

1 سو اُن تِینوں آدمِیوں نے ایُّوؔب کو جواب دینا چھوڑ دِیا اِس لِئے کہ وہ اپنی نظر میں صادِق تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 تَب یہ تینوں دوست ایُّوب کو جَواب دینے سے باز آئے کیونکہ ایُّوب اَپنے آپ کو راستباز سمجھتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 तब मज़कूरा तीनों आदमी अय्यूब को जवाब देने से बाज़ आए, क्योंकि वह अब तक समझता था कि मैं रास्तबाज़ हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 تب مذکورہ تینوں آدمی ایوب کو جواب دینے سے باز آئے، کیونکہ وہ اب تک سمجھتا تھا کہ مَیں راست باز ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:1
14 حوالہ جات  

کہ مَیں صاف اور بے تقصِیر ہُوں۔ مَیں بے گُناہ ہُوں اور مُجھ میں بدی نہیں۔


گو تُجھے معلُوم ہے کہ مَیں شرِیر نہیں ہُوں اور کوئی نہیں جو تیرے ہاتھ سے چُھڑا سکے؟


راست باز وہاں اُس کے ساتھ بحث کر سکتے۔ یُوں مَیں اپنے مُنصِف کے ہاتھ سے ہمیشہ کے لِئے رہائی پاتا۔


دیکھو وہ مُجھے قتل کرے گا۔ مَیں اِنتِظار نہیں کرُوں گا۔ بہر حال مَیں اپنی راہوں کی تائِید اُس کے حضُور کرُوں گا۔


مَیں خُدا سے کہُوں گا مُجھے مُلزِم نہ ٹھہرا۔ مُجھے بتا کہ تُو مُجھ سے کیوں جھگڑتا ہے۔


مَیں تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں۔ باز آؤ۔ بے اِنصافی نہ کرو۔ ہاں باز آؤ۔ مَیں حق پر ہُوں۔


دیکھو مَیں نے اپنا دعویٰ درُست کر لِیا ہے۔ مَیں جانتا ہُوں کہ مَیں صادِق ہُوں۔


کیونکہ تیرا گُناہ تیرے مُنہ کو سِکھاتا ہے اور تُو عَیّاروں کی زُبان اِختیار کرتا ہے۔


کیا تیری شرارت بڑی نہیں؟ کیا تیری بدکارِیوں کی کوئی حد ہے؟


یقِیناً تُو نے میرے سُنتے کہا ہے اور مَیں نے تیری باتیں سُنی ہیں


کیا تُو میرے اِنصاف کو بھی باطِل ٹھہرائے گا؟ کیا تُو مُجھے مُجرِم ٹھہرائے گا تاکہ خود راست ٹھہرے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات