Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اُس کی شام کے تارے تارِیک ہو جائیں۔ وہ رَوشنی کی راہ دیکھے جب کہ وہ ہے نہیں اور نہ وہ صُبح کی پلکوں کو دیکھے!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُس کی صُبح کے سِتارے تاریک ہو جایٔیں؛ اَور دِن کی رَوشنی کا اِنتظار بے فائدہ ہی رہے اَور نہ ہی وہ صُبح کی پہلی کرنوں کو دیکھنے پایٔے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 उस रात के धुँधलके में टिमटिमानेवाले सितारे बुझ जाएँ, फ़जर का इंतज़ार करना बेफ़ायदा ही रहे बल्कि वह रात तुलूए-सुबह की पलकें भी न देखे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُس رات کے دُھندلکے میں ٹمٹمانے والے ستارے بجھ جائیں، فجر کا انتظار کرنا بےفائدہ ہی رہے بلکہ وہ رات طلوعِ صبح کی پلکیں بھی نہ دیکھے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:9
7 حوالہ جات  

اُس کی چِھینکیں نُور افشانی کرتی ہیں۔ اُس کی آنکھیں صُبح کے پپوٹوں کی طرح ہیں۔


خُداوند اپنے خُدا کی تمجِید کرو اِس سے پہلے کہ وہ تارِیکی لائے اور تُمہارے پاؤں گُھپ اندھیرے میں ٹھوکر کھائیں اور جب تُم رَوشنی کا اِنتِظار کرو تو وہ اُسے مَوت کے سایہ سے بدل ڈالے اور اُسے سخت تارِیکی بنا دے۔


سلامتی کا اِنتِظار تھا پر کُچھ فائِدہ نہ ہُؤا اور شِفا کے وقت کا پر دیکھو دہشت!


جب مَیں بھلائی کا مُنتظِر تھا تو بُرائی پیش آئی۔ جب مَیں روشنی کے لِئے ٹھہرا تھا تو تارِیکی آئی۔


دِن پر لَعنت کرنے والے اُس پر لَعنت کریں اور وہ بھی جو اژدہا کو چھیڑنے کو تیّار ہیں!


کیونکہ اُس نے میری ماں کے رَحِم کے دروازوں کو بند نہ کِیا اور دُکھ کو میری آنکھوں سے چِھپا نہ رکھّا۔


کوئی اَیسا تُند خُو نہیں جو اُسے چھیڑنے کی جُرأت کرے۔ پِھر وہ کَون ہے جو میرے سامنے کھڑا ہو سکے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات