Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:7 - کِتابِ مُقادّس

7 وہ رات بانجھ ہو جائے۔ اُس میں خُوشی کی کوئی صدا نہ آئے!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 کاش وہ رات بانجھ ہو جاتی؛ اَور اُس میں خُوشی کی کویٔی صدا سُنایٔی نہ دیتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 वह रात बाँझ रहे, उसमें ख़ुशी का नारा न लगाया जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 وہ رات بانجھ رہے، اُس میں خوشی کا نعرہ نہ لگایا جائے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:7
6 حوالہ جات  

تب مَیں یہُوداؔہ کے شہروں میں اور یروشلیِم کے بازاروں میں خُوشی اور شادمانی کی آواز۔ دُلہے اور دُلہن کی آواز مَوقُوف کرُوں گا کیونکہ یہ مُلک وِیران ہو جائے گا۔


ڈھولکوں کی خُوشی بند ہو گئی۔ خُوشی منانے والوں کا غُل و شور تمام ہُؤا۔ بربط کی شادمانی جاتی رہی۔


گہری تارِیکی اُس رات کو دبوچ لے۔ وہ سال کے دِنوں کے درمِیان خُوشی نہ کرنے پائے اور نہ مہِینوں کے شُمار میں آئے!


دِن پر لَعنت کرنے والے اُس پر لَعنت کریں اور وہ بھی جو اژدہا کو چھیڑنے کو تیّار ہیں!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات