Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:3 - کِتابِ مُقادّس

3 نابُود ہو وہ دِن جِس میں مَیں پَیدا ہُؤا اور وہ رات بھی جِس میں کہا گیا کہ دیکھو بیٹا ہُؤا!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ”نابود ہو جائے وہ دِن جِس دِن میں پیدا ہُوا تھا، اَور وہ رات بھی جِس میں یہ اعلان کیا گیا، ’پیٹ میں لڑکا حاملہ ہُواہے!‘

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 “वह दिन मिट जाए जब मैंने जन्म लिया, वह रात जिसने कहा, ‘पेट में लड़का पैदा हुआ है!’

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 ”وہ دن مٹ جائے جب مَیں نے جنم لیا، وہ رات جس نے کہا، ’پیٹ میں لڑکا پیدا ہوا ہے!‘

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:3
5 حوالہ جات  

اَے میری ماں مُجھ پر افسوس کہ مَیں تُجھ سے تمام دُنیا کے لِئے لڑاکا آدمی اور جھگڑالُو شخص پَیدا ہُؤا! مَیں نے تو نہ سُود پر قرض دِیا اور نہ قرض لِیا تَو بھی اُن میں سے ہر ایک مُجھ پر لَعنت کرتا ہے۔


اور ایُّوب کہنے لگا:-


وہ دِن اندھیرا ہو جائے۔ خُدا اُوپر سے اُس کا لِحاظ نہ کرے اور نہ اُس پر روشنی پڑے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات