Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:12 - کِتابِ مُقادّس

12 مُجھے قبُول کرنے کو گُھٹنے کیوں تھے اور چھاتِیاں کہ مَیں اُن سے پِیُوں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 میرے اِستِقبال کے لیٔے گھُٹنے کیوں تھے اَور ماں کی چھاتِیوں نے مُجھے دُودھ کیوں پِلایا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 माँ के घुटनों ने मुझे ख़ुशआमदीद क्यों कहा, उस की छातियों ने मुझे दूध क्यों पिलाया?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 ماں کے گھٹنوں نے مجھے خوش آمدید کیوں کہا، اُس کی چھاتیوں نے مجھے دودھ کیوں پلایا؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:12
6 حوالہ جات  

کیونکہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں سلامتی نہر کی مانِند اور قَوموں کی دَولت سَیلاب کی طرح اُس کے پاس رواں کرُوں گا تب تُم دُودھ پِیو گے اور بغل میں اُٹھائے جاؤ گے اور گُھٹنوں پر کُدائے جاؤ گے۔


اُس نے کہا دیکھ میری لَونڈی بِلہاؔہ حاضِر ہے۔ اُس کے پاس جا تاکہ میرے لِئے اُس سے اَولاد ہو اور وہ اَولاد میری ٹھہرے۔


اور یُوسفؔ نے اِفرائِیمؔ کی اَولاد تِیسری پُشت تک دیکھی اور مُنّسیؔ کے بیٹے مکِیرؔ کی اَولاد کو بھی یُوسفؔ نے اپنے گھٹنوں پر کھلایا۔


مَیں رَحِم ہی میں کیوں نہ مَر گیا؟ مَیں نے پیٹ سے نِکلتے ہی جان کیوں نہ دے دی؟


نہیں تو اِس وقت مَیں پڑا ہوتا اور بے خبر رہتا مَیں سو جاتا۔ تب مُجھے آرام مِلتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات