Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اِس کے بعد ایُّوب نے اپنا مُنہ کھول کر اپنے جنم دِن پر لَعنت کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اِس کے بعد ایُّوب نے اَپنا مُنہ کھول کر اَپنی پیدائش کے دِن پر لعنت بھیجنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 तब अय्यूब बोल उठा और अपने जन्म दिन पर लानत करने लगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 تب ایوب بول اُٹھا اور اپنے جنم دن پر لعنت کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:1
12 حوالہ جات  

اِس لِئے کہ اُنہوں نے اُس کی رُوح سے سرکشی کی اور مُوسیٰ بے سوچے بول اُٹھا۔


اِس لِئے ایُّوب خُود بِینی کے سبب سے اپنا مُنہ کھولتا ہے اور نادانی سے باتیں بناتا ہے۔


نابُود ہو وہ دِن جِس میں مَیں پَیدا ہُؤا اور وہ رات بھی جِس میں کہا گیا کہ دیکھو بیٹا ہُؤا!


اب فقط اپنا ہاتھ بڑھا کر اُس کی ہڈّی اور اُس کے گوشت کو چُھو دے تو وہ تیرے مُنہ پر تیری تکفِیر کرے گا۔


اِن سب باتوں میں ایُّوب نے نہ تو گُناہ کِیا اور نہ خُدا پر بیجا کام کا عَیب لگایا۔


پر تُو ذرا اپنا ہاتھ بڑھا کر جو کُچھ اُس کا ہے اُسے چُھو ہی دے تو کیا وہ تیرے مُنہ پر تیری تکفِیر نہ کرے گا؟


اور وہ سات دِن اور سات رات اُس کے ساتھ زمِین پر بَیٹھے رہے اور کِسی نے اُس سے ایک بات نہ کہی کیونکہ اُنہوں نے دیکھا کہ اُس کا غم بُہت بڑا ہے۔


اور ایُّوب کہنے لگا:-


اَے میری ماں مُجھ پر افسوس کہ مَیں تُجھ سے تمام دُنیا کے لِئے لڑاکا آدمی اور جھگڑالُو شخص پَیدا ہُؤا! مَیں نے تو نہ سُود پر قرض دِیا اور نہ قرض لِیا تَو بھی اُن میں سے ہر ایک مُجھ پر لَعنت کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات