ایوب 27:9 - کِتابِ مُقادّس9 کیا خُدا اُس کی فریاد سُنے گا جب مُصِیبت اُس پر آئے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 جَب اُس پر مُصیبت آتی ہے، تو کیا خُدا اُس کی فریاد سُنتے ہیں؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 क्या अल्लाह उस की चीख़ें सुनेगा जब वह मुसीबत में फँसकर मदद के लिए पुकारेगा? باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 کیا اللہ اُس کی چیخیں سنے گا جب وہ مصیبت میں پھنس کر مدد کے لئے پکارے گا؟ باب دیکھیں |