Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 27:4 - کِتابِ مُقادّس

4 یقِناً میرے لب ناراستی کی باتیں نہ کہیں گے نہ میری زُبان سے فریب کی بات نِکلے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 میرے ہونٹوں پر دغا کی بات نہ آئے گی، اَور میری زبان سے فریب کی بات نہ نکلے گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 मेरे होंट झूट नहीं बोलेंगे, मेरी ज़बान धोका बयान नहीं करेगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 میرے ہونٹ جھوٹ نہیں بولیں گے، میری زبان دھوکا بیان نہیں کرے گی۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 27:4
8 حوالہ جات  

کیا تُم خُدا کے حق میں ناراستی سے باتیں کرو گے اور اُس کے حق میں فریب سے بولو گے؟


مسِیح کی صداقت کی قَسم جو مُجھ میں ہے۔ اَخیہ کے عِلاقہ میں کوئی شخص مُجھے یہ فخر کرنے سے نہ روکے گا۔


تُم نے اُسے نہیں جانا لیکن مَیں اُسے جانتا ہُوں اور اگر کہُوں کہ اُسے نہیں جانتا تو تُمہاری طرح جُھوٹا بنُوں گا مگر مَیں اُسے جانتا اور اُس کے کلام پر عمل کرتا ہُوں۔


اگرچہ مَیں حق پر ہُوں تَو بھی جُھوٹا ٹھہرتا ہُوں۔ گو مَیں بے تقصِیر ہُوں۔ میرا زخم لاعِلاج ہے۔


اِس لِئے ذرا میری طرف نِگاہ کرو کیونکہ تُمہارے مُنہ پر مَیں ہرگِز جُھوٹ نہ بولُوں گا۔


اگرچہ میرے ہاتھوں میں ظُلم نہیں اور میری دُعا بے رِیا ہے۔


اور اگر یہ یُوں ہی نہیں ہے تو کَون مُجھے جُھوٹا ثابِت کرے گا۔ اور میری تقرِیر کو ناچِیز ٹھہرائے گا؟


میری باتیں میرے دِل کی راست بازی کو ظاہِر کریں گی اور میرے لب جو کُچھ جانتے ہیں اُسی کو سچّائی سے کہیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات